محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
کالجز اور یونیورسٹیز یکم جون سے 15 اگست تک بند رہیں گی، اعلامیہ جاری
پنجاب: تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 7 جون سے ہونگی
محکمہ تعلیم پنجاب مئی کے تیسرے ہفتے میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیگا، ذرائع