پشاور میں تباہی کا منصوبہ ناکام ، موٹر سائیکل سوار خودکش جیکٹ پھینک کر فرار
رنگ روڈ کے قریب رکنے کے اشارے پر موٹر سائیکل سوار بھاگ گئے ، پولیس
خیبر میں سرچ آپریشن ، خالی مکان سے خودکش جیکٹ برآمد
کارروائی علی مسجد سے گرفتار مشکوک شخص سے تفتیش کے نتیجے میں کی گئی ، سکیورٹی ذرائع

