‘موسیقی میری جان ہے لیکن والدہ کے لیے قربانی دی’

" تم ہی سے اے مجاہدوں"کیریئر کا مشکل ترین لیکن بہترین نغمہ تھا، عالمگیر خان کی صبح سے آگے میں گفتگو

’کالا کوٹ پہن کر ایوان چلانا بہت عزت کی بات ہے‘

وزیراعظم نے ایوان میں آنے کا کہا تھا لیکن اس پر پیش رفت نہیں ہو سکی کیونکہ ملک مسلسل مسائل کا شکار ہے، قاسم سوری

مکسڈ مارشل آرٹس لڑکیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بناتا ہے، انیتا کریم

انیتا کریم نے انڈونیشیا کی گیتا سوسوسن کو واریر سیریز میں شکست دے رکھی ہے

جعلی خبریں خطے میں انتشار کا باعث

ہم نیوز کے پروگرام "صبح سے آگے" میں میزبان اویس منگل والا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افسوس اس بات کا ہے کہ بھارتی آرٹسٹس پر کس قدر دباؤ ہے۔

‘منع کرنے کے باوجود میسج کرنے کی سزا تین سال قید ہے’

سائبر کرائم کے وکیل ذیشان ریاض نے کہا ہے کہ ہراسمنٹ جب سائبر اسپیس میں آ جاتی ہے تو اور بھی زیادہ خطرناک بن جاتی ہے۔

لیپ ٹاپ کے کیمرے کو ہمیشہ ڈھانپ کر رکھیں، اسد بیگ

لیپ ٹاپ کی ہسٹری کو ڈلیٹ کرنا بھی ضروری ہے۔ لوگ ان چیزوں کی اہمیت سے واقف نہیں ہیں لیکن ان احتیاطی تدابیر کو اپنانے کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔

ٹاپ اسٹوریز