ڈپریشن کیا ہے اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟

انزائٹی میں انسان کو دورے پڑتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ گھبرات رہتی ہے جبکہ ڈپریشن میں انسان زیادہ توانا محسوس نہیں کرتا، ثنا خان

حکومت عدالتی فیصلے پر عدالت نہیں لگاسکتی، مریم اورنگزیب

جب ہم نے نے تمام قانونی تقاضے پورے کر دیے ہیں تو ضمانتی بانڈ دینے کا جواز کیا ہے؟

’ضمانتی بانڈ میاں صاحب کی انا کا معاملہ ہے‘

ضمانتی بانڈ پیسوں کی بات نہیں اصولوں کا مسئلہ ہے، مائزہ حمید

“پانچ سال کی عمر سے ہارمونیم بجا رہا ہوں”

اچھی دعا ضرور سنی جاتی ہے لہذا انسان کو ہمیشہ دعا کرنی چاہیئے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی تگو دو جاری رکھنی چاہیئے، موسیقار ارشد محمود

 محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں فتح کشمیریوں کے نام کر دی

اس عزم کے ساتھ گیا تھا کہ ملک کے لیے گولڈ میڈل جیت کر آؤں، محمد آصف

’یہ کہنا کہ ن لیگ نے آزادی مارچ کا فائدہ اٹھایا نواز شریف کی توہین ہے‘

شرکا ایک رات کی آزمائش پر پورا اترے اور اللہ کی مدد آگئی، مولانا فضل الرحمان

’نواز شریف کے بارے میں میڈیکل بورڈ کے فیصلے پر عمل درآمد ہو گا‘

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت ٹھیک نہیں ہے لہٰذا میڈیکل بورڈ ان کے لیے جو بھی فیصلہ کرے گا اس پر عمل درآمد کیا جائے گا، فیصل جاوید

فخر عالم نے دنیا کے بعد خلا کا چکر لگانے کا اعلان کر دیا

کوشش ہو گی کہ خلا میں پاکستان کا جھنڈا لہرانے والا پہلا شہری بن سکوں، فخر عالم

پاکستانی بچے نے ایک منٹ میں ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

میں اور میرا بھائی مل کر ’گینز فیملی‘ بنانا چاہتے ہیں، ایماز علی ابڑو

48 گھنٹوں میں مولانا سے مذاکرات کے نتائج سامنے آ جائیں گے، شفقت محمود

مدرسہ میں زیر تعلیم بچے اب بورڈ امتحان دیں گے، شفقت محمود

ٹاپ اسٹوریز