امراضِ قلب اچانک نہیں آتے، برسوں پہلے ہی انتباہی نشانیاں ظاہر ہو جاتی ہیں
ہائی بلڈ پریشر، شوگراورکولیسٹرول بڑے خطرناک علامات ہیں، امریکی و کوریائی ماہرین کی تحقیق میں انکشاف
خاموش رہنا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے
خواتین اکثر یہ غلطی کرتی ہیں کہ لوگوں کی قابل اعتراض باتوں پر بھی خاموشی اختیار کر لیتی ہیں۔

