ڈالر کی قیمت مزید کم ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

انٹر بینک میں 7 پیسے سستا ہونے سے ڈالر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

ڈالر 4 پیسے مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

انٹر بینک میں ڈالر 278.73 روپے کا ہو گیا ، انڈیکس میں 369 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

انڈیکس میں 342 پوائنٹس کا اضافہ

ڈالر مزید مہنگا ، اسٹاک ایکسچینج میں 79 ہزار کی حد بحال

انٹر بینک میں 9 پیسے کے اضافے سے ڈالر 278.50 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

15 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر 278.41 روپے کا ہو گیا ، 100 انڈیکس میں 1038 پوائنٹس کا اضافہ

سیکورٹی فورسز کی موثر کارروائی ، بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام

دہشتگردوں نے آئی ای ڈی دھماکا کرکے کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی ، ذرائع

اسٹاک ایکسچینج میں 80 ہزار کی حد برقرار ، ڈالر مہنگا ہو گیا

انڈیکس میں 209 پوائنٹس کا اضافہ ، انٹر بینک میں 2 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت 278.40 روپے ہو گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، ڈالر پھر مہنگا

انڈیکس 80 ہزار 888 کی بلند ترین سطح پر ، انٹر بینک میں 10 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت 278.50 روپے ہو گئی

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر

انڈیکس میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ، انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہونے سے 278.40 روپے کا ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز