دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ جاری
ڈاؤ جونز میں 257 پوائنٹس کی کمی،نیس ڈیک انڈیکس 0.5 فیصد سے اوپر،ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں 0.35 فیصد کمی ریکارڈ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، ڈالر سستا ہو گیا
100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کی کمی، ڈالر 12 پیسے سستا
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نئی بلند ترین 91 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا
انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ، قیمت 277 روپے ، 60 پیسے ہو گئی
اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، 90 ہزار کا سنگ میل عبور کر لیا
انڈیکس میں 1109 پوائنٹس کا اضافہ ، انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، 86 ہزار کی حد بحال ، ڈالر مزید سستا
انڈیکس میں 821 پوائنٹس کا اضافہ ، انٹر بینک میں 11 پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت 277.50 روپے ہو گئی
انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ، قیمت 277.70 روپے ہو گئی
اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان ، انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان
4 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت 277 روپے ، 70 پیسے ہو گئی
اسٹاک مارکیٹ نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، 84 ہزار کی حد عبور ، ڈالر بھی سستا
انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 277.40 روپے ہو گئی
ڈالر سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان
انٹر بینک میں ڈالر 277.77 روپے کا ہو گیا ، انڈیکس میں 615 پوائنٹس کی کمی
ڈالر سستا ، اسٹاک ایکسچینج نے پھر 79 ہزار کی حد عبور کر لی
انٹر بینک میں 7 پیسے کی کمی ڈالر 278.70 روپے کا ہو گیا