اسپین ، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 211 ہو گئی ، لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے مزید 5 ہزار فوجی تعینات
پبلک پارکس ، باغات اور قبرستان بند ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
اسپین میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی ، 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان
نظام زندگی برہم برہم ، انفراسٹرکچر تباہ ، سیلابی ریلوں میں متعدد افراد لاپتہ