قیمتوں میں کمی، پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا
بندرگاہوں پر ہر ماہ دو سے ڈھائی ہزار کنٹینرز سولر پینلز کے اتر رہے ہیں، درآمد کنندگان
خیبرپختونخوا، بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن کا منصوبہ شروع
سولر انرجی کیلئے 55 ارب روپے کے 2منصوبے شروع کیے جارہے ہیں
سولر پینلز، بیٹریوں اور انورٹر کی قیمتوں میں بڑی کمی
فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے پر آ گئی
پنجاب حکومت کی 500یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کی منظوری
پینل کی لاگت کا 90 فیصد پنجاب حکومت اداکرے گی، 10 فیصد صارف دے گا
سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا تیز ترین سولر پینل متعارف
پیرووسکائٹ آن سیلیکون ٹینڈم سولر موجودہ بہترین سیلیکون موڈیولز سے 7.5 فی صد بہتر ہے
بجٹ کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید 20 فیصد کمی کا امکان
گزشتہ سال کی نسبت سولر پینل کی قیمتوں میں 40 فیصد تک کمی آئی، تاجر
سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک
نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے، وزیر مملکت
نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید
وزیر اعظم کی طرف سے نیٹ میٹرنگ کی پالیسی کے حوالے سے کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئیں،ترجمان
موجودہ سولر پینل صارفین پروٹیکٹڈ رہیں گے ،وزارت توانائی نے تصدیق کر دی
نئے صارفین کو نان پروٹیکٹڈ کیٹگری میں رکھا جائے گا
3 سے 4 کمروں کا گھر صرف 2 لاکھ روپے میں سولر پر منتقل کیا جاسکتا ہے
سولر سسٹم پر منتقلی سے بجلی کا بل کم ہو کر تقریباً ساڑھے چار ہزار ماہانہ تک ہو جاتا ہے