سولر پینلز ایک سے دو لاکھ روپے تک مہنگے ہو گئے
عوام کو ہائبرڈ سسٹم کے لئے بیٹریوں کی اضافی قیمت ادا کرنا پڑے گی
سولر پینلز کے درآمدی حجم میں کمی، قیمتوں میں اضافے کا امکان
ستمبر 2024 میں پاکستان کی سولر پینل کی درآمدات 63 فیصد کم ہو گئیں، ذرائع
بائی فیشل سولر پینلز روایتی پینلز سے 30 فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکتے ہیں
جدید پینلز دونوں طرف سے توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
مفت سولر پینل دینے کیلئے پہلے مرحلے میں پنجاب کے 2 اضلاع کا انتخاب
راجن پور اور اٹک میں سب سے پہلے مفت سولرتقسیم کیے جائیں گے،ذرائع
قیمتوں میں بڑی کمی، سولر کے استعمال میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ
ملک میں نیٹ میٹرنگ کا حجم 1735 میگا واٹ تک پہنچ گیا
سولر پینلز کی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
فی واٹ کی قیمت 30 روپے سے 32 روپے تک ہو گئی
چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ کا پہلا کارخانہ لگائے گی
پنجاب حکومت اور چین کی سولر انرجی کمپنی کے مابین معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
اگلے دو ماہ میں اسلام آباد کے 100 پرائمری سکول شمسی توانائی سے چلائے جائیں گے، وزارت تعلیم
100 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی اور آف گرڈ صارفین کو سولر سسٹم دینے کا اعلان
مراد علی شا ہ نے چیف سیکرٹری کو سولر ہوم سسٹم صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت کر دی
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ
3 سال کے دوران وزارت قومی غذائی تحفظ صوبوں کے ساتھ مل کر منصوبہ مکمل کرے گی