امن معاہدے کی شرائط پر عملدرآمد کریں گے، ترجمان افغان طالبان
معاہدے پرعملدرآمد کا مقصد افغانستان میں امن لانا ہے، چاہتے ہیں اس کے ذریعے افغانیوں کو ان کے بنیادی حقوق ملیں، سہیل شاہین