رواں ہفتے کئی علاقے شدید دھندکی لپیٹ میں رہیں گے ، محکمہ موسمیات
جنوب مغربی بلوچستان اور مکران کے ساحلی علاقوں میں چند مقا مات پر ہلکی بارش کا امکان ہے
لاہور ، سموگ کے دوران خطرناک وائرس پھیلنے کا انکشاف
نیا وائرس کورونا ہو سکتا ہے،نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے خدشہ ظاہر کردیا
پنجاب بھر میں سموگ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
ایک ماہ کیلئے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں طلبا و طالبات کیلئے ماسک لازمی قرار