’’سیچویشن روم‘‘ میں شرکا نے مودی حکومت اور بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا
بھارت اپنے مقاصد حاصل کرنے کیلئے کسی حد تک بھی جانے کو تیار ہے اور یہی ان کا شیوہ بھی رہا ہے، دانیال عزیز
پاک بھارت کشیدگی،ہم نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن’’سیچویشن روم‘‘بھارت کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ
بھارت مزید آگ کو نہ بھڑکائے ، اگر آگ لگے گی تو بھارت بھی نہیں بچے گا،سینیٹر افنان اللہ