سندھ پولیس کے افسران و ملازمین کیلئے نئی ہیلتھ انشورنس پالیسی کا آغاز
سندھ پولیس کے ملازمین یا اہلخانہ 200 نجی اسپتالوں سے 10 لاکھ تک کا علاج کراسکیں گے
کراچی، مویشیوں سے بھرا ٹرک لوٹنے کا واقعہ، 6 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان سے 35 بچھڑے برآمد کیے گئے، مزید تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی ایسٹ
کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا بچہ ایاز پٹھان بازیاب
پولیس کچے میں پہنچی تو ڈاکو بچے کو چھوڑ کر فرار ہو گئے، اے ایس پی
سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پولیس کیخلاف سب سے زیادہ شکایات
صوبے میں 5 ماہ کے دوران 1271 انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئیں
ایس ایس پی نے اہلکار کو تعویذ گنڈے کے الزام پر سزا دے دی
میں تعویذ کو نہیں مانتا، الزامات بے بنیاد ہیں، عبدالقیوم کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ
ڈاکوؤں کو “مقابلے میں مارنے والے” پولیس اہلکاروں کو 50 لاکھ کا انعام
شکار پور پولیس نے 2 بدنام زمانہ ڈاکوؤں کو مقابلے میں مارا، مراد علی شاہ
سندھ پولیس میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
انسپکٹر کو بخار اور نزلہ زکام ہونے پر انڈس اسپتال میں داخل کیا گیا
آئی جی کی مشاورت کے بغیر پولیس افسران کا تبادلہ ممکن نہیں، عدالت
ڈی آئی جی خادم حسین رند اور ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلوں کا نوٹیفیکشن معطل
’تبادلہ ابھی نہیں ہوا، اتنی آسانی سے نہیں جاؤں گا‘
اتنی آسانی سے نہیں جاوں گا اگر گیا بھی تو ہاتھی سوا لاکھ کا ہی رہتا ہے، کلیم امام
سندھ پولیس کے فنڈر کی تحقیقات کا فیصلہ
پولیس ہیڈ آفس کی تزین و آرائش کے حوالے سے بھی تحقیقات کروائی جائیں گی، ذرائع