غیرقانونی سمز کیخلاف پی ٹی اے کا آپریشن تیسرے مرحلے میں داخل
فوت شدہ افراد کے نام پر جاری سمز کل منگل کو بند کر دی جائیں گی، پی ٹی اے
پی ٹی اے نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا
سموں کو مرحلہ وار بند کرنے کا عمل 16 اگست سے شروع ہو گا۔
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر7ہزار 167 سمز بحال
اب تک 65 ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا ٹیلی کام کمپنیوں سے شیئر کیا گیا ہے، ایف بی آر
ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
ایف بی آر نے ٹیلی کام کمپنیوں سے بلاک کیے جانے والی سمز کی تفصیلات طلب کرلیں۔
ٹیلی کام کمپنیوں کی 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر رضامندی
ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زائد نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کردی جائیں گی، ایف بی آر کو یقین دہانی
ایف بی آر کا فیصلہ ، صارفین کا تحفظ یقینی بنائینگے، پی ٹی اے
موبائل فون آپریٹرز اور اسٹیک ہولڈرز سے رابطے میں ہیں،حکام
سمز کے اجراء اور فعالیت کے ایس او پیز میں تبدیلی
نئے اقدامات کا اطلاق سم سے متعلق دیگر ٹرانزیکشنز جیسے ملکیت کی تبدیلی پر نہیں ہوگا، پی ٹی اے