سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالا گیا،شعیب شاہین
انہیں جاری ہونیوالا نوٹیفکیشن اصلی ہے، رہنما تحریک انصاف
پی ٹی آئی کا پرسوں جلسہ ہے اور اجازت آج ملی ہے،شعیب شاہین
عامرمغل کو گرفتار کیا گیا مگر ابھی تک پتہ نہیں کونسے مقدمے میں گرفتارہوئے،رہنما تحریک انصاف