گیمبیا میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 15 ہلاک،150 لاپتہ
موریطانیہ کے کوسٹ گارڈ نے 120 افراد کو زندہ بچا لیا۔
موریطانیہ کے قریب کشتی الٹ گئی، 90 تارکین وطن ہلاک
کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے، جو حادثے کا سبب بنے۔
یمن: سمندری حدود میں کشتی الٹ گئی، 38 تارکین وطن ہلاک
ڈوبنے والی بدقسمت کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار تھے۔