سلمان اکرم راجہ کے آئے دن جھگڑے بڑھتے جارہے،شوکاز نوٹس جانا چاہئے،شیر افضل مروت

بانی پی ٹی آئی کے کان بھرے جا رہے ہیں،علی امین گنڈاپور کا مستقبل بھی خطرے سے دوچار ہے

علی امین گنڈاپور کو احتجاجی مظاہروں سے الگ کریں انہوں نے جو کرنا تھا کر لیا، شیر افضل مروت

نئے چیف جسٹس متوازن شخصیت ہیں، وہ جب وکیل تھے تب سے ان کی ایمانداری پر یقین ہے۔

بانی پی ٹی آئی کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیر افضل مروت

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی وزرا پر ہمارے ہی لوگ کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں۔

آپ کا مکا تو ویسے بھی مشہور ہے ، جج کا شیر افضل مروت سے مکالمہ

شعیب شاہین بٹیر نہیں رکھتا ، پستول کہاں سے رکھے گا ، شیر افضل مروت

جلسے سے متعلق بڑے بڑے دعوے کرنے پر کارکنان سے معذرت چاہتا ہوں، شیر افضل مروت

مستقبل میں شرمندگی سے بچنے کیلئے جلسے یا ریلی سے متعلق کبھی کوئی دعوی یا وعدہ نہیں کروں گا۔

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری و رہائی

شیر افضل مروت کی جانب سے انتشار نہ پھیلانے کی یقین دھانی کے بعد انہیں رہا گیا، پولیس ذرائع

بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر شیر افضل پروگرام چھوڑ کر چلے گئے

مجھے کوئی عہد ہ نہیں چاہیے اور نہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ایسی کوئی بات ہوئی، رہنما تحریک انصاف

عمران خان نے گلے لگایا ، گلے شکوے دور ہو گئے ، شیر افضل مروت

مجھے پارٹی سے نکالا ہی نہیں گیا تھا ، رہنمائوں سے متعلق ریمارکس پر معذرت کرتا ہوں ، عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو

عمران خان کی آمادگی ، شیر افضل مروت کی تحریک انصاف میں واپسی کی راہ ہموار

معاملے کا جائزہ لے کر مطمئن ہونے پر برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لوں گا ، بانی پی ٹی آئی

اگر میں نے منہ کھولا تو سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہوگا، شیرافضل مروت

تمام فساد کی جڑ شبلی فراز ، سب کچھ ان ہی کی ایما پر ہو رہا ہے، شیرافضل مروت

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

عدالت نے 30 جولائی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ، عدالت پیش کرنے کا حکم

ٹھلیاں موٹروے انٹرچینج کے قریب پلاٹ پر غیر قانونی تعمیرات کا الزام ہے

شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی، نوٹیفکیشن جاری

عمران خان نے مجھے بتایا ، رجیم چینج میں فواد چوہدری کا کردار مشکوک تھا ، شیر افضل مروت

فواد بن بلائے مہمان اور پرائی شادی میں عبداللہ دیوانے کی طرح ہمارے خلاف بول پڑے

فواد چوہدری ہتھنی کی طرح پولیس سے بھاگے تھے ، شیر افضل مروت

ہم بانی پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے ہیں ، فواد چوہدری کو تنقید کا حق نہیں

پارٹی کے فیصلوں سے عزت نفس مجروح ہوئی، شیر افضل مروت

جن لوگوں کے لیے میں لڑا تھا ان کے ذریعے عوام میں نظر انداز، ذلیل، رسوا اور بے عزت کیا گیا۔

شیر افضل مروت اور عشرت العباد کی دبئی میں ملاقات، روابط جاری رکھنے پر اتفاق

بامعنی ڈائیلاگ سے ہی موجودہ سیاسی درجہ حرارت کم کیا جا سکتا ہے ، عشرت العباد کی گفتگو

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہونے پر اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت

میں کسی سے اختلاف نہیں رکھتا ، لوگ مجھے نہیں چھوڑتے ، میڈیا سے گفتگو

آپ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پارٹی کو نقصان پہنچا ، شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاری

تین دن میں وضاحت دیں ، جواب اطمینان بخش نہ ہونے پر کارروائی کی جائیگی

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان

سعودی سفیر کے اعتراض کی بنیاد پر چیئرمین پی اے سی سے نامزدگی ختم کرکے میری تذلیل کی گئی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp