ماسکس کی مہنگے داموں فروخت، سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا
ایسے حالات میں ماسک کی بلیک مارکیٹنگ یا من مانی قیمتوں پر فروخت ہونا لمحہ فکریہ ہے، عدالت کے ریمارکس
پولیس ایکٹ 2019کے خلاف دائر درخواست میں سندھ حکومت سے 17اکتوبر کو جواب طلب
ایک شہری کی طرف سے دائردرخواست میں پولیس 2019 کی سیکشن 13 اور 15 کو چیلنج کیا گیا ہے ۔
سندھ ہائیکورٹ نے این آئی سی ایل اسکینڈل میں ملوث تمام ملزمان بری کردیے
نیب نے ملزمان پر قومی خزانے کو 490 ملین روپے نقصان پہنچانے کے الزام میں ریفرنس فائل کیا تھا۔
نجی اسکولز ایک ماہ سے زائد فیس وصول نہ کریں، سندھ ہائی کورٹ
آپ اساتذہ کو تو 50 ہزار روپے پر دستخط کرا کے 25 ہزار روپے دیتے ہیں اور طلبہ کو تین ماہ کی فیس کا چالان کر دیتے ہیں، جسٹس عقیل عباسی
سپریم کورٹ کا کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم
کراچی :سپریم کورٹ نے کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ کونگرانی
اسکولوں کو فیس کٹوتی کے فیصلے پر عمل کرنا ہوگا،سندھ ہائیکورٹ
کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں کو فیسوں میں کٹوتی کے فیصلے پر عمل کرنا ہوگا۔
سندھ حکومت کے پی ٹی سے زمین حوالگی کا کیس ہار گئی
کراچی:سندھ ہائیکورٹ نےکےپی ٹی کی زمین کےپی ٹی کےحوالےکرنےکا حکم دےدیا، سندھ حکومت نےزمین کی حوالگی کیلئےہائیکورٹ سےرجوع کیا تھا۔کے
بے نظیر میڈیکل کالج لیاری کی 100 نشتیں بحال کرنے کا حکم
مذکورہ کالج کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں، عدالت