میرے اوپر کرپشن الزامات کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے ، شکیل خان

عمران خان کی ہدایت پر قائم کمیٹی گڈ نہیں بیڈ گورننس کمیٹی ہے ، سابق صوبائی وزیر

سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے ٹھیکوں میں 20 کروڑ روپے وزیر اعلیٰ کو دینے کا بتایا ، شکیل خان

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں تمام حقائق سامنے رکھے ، گڈ گورننس کمیٹی کو تحریری بیان

خیبرپختونخوا کے وزیرکمیونیکیشن اینڈورکس شکیل احمد خان مستعفی

کرپشن بے نقاب کرنے پر کابینہ سے فارغ کیا گیا، گورنر :ہٹانے کی سمری پر دستخط کردئیے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp