کچھ لوگ پارٹی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، کھسر پھسر پر سیٹ کیوں چھوڑوں؟ شیر افضل مروت

ہمارا بنیادی کام بانی کو جیل سے باہر نکالنا ہے لیکن ہم ایک دوسرے کو گرانے میں لگے ہوئے ہیں

احتجاج میں لاکھوں لوگ آ گئے تو عمران خان رہا ہوسکتے ہیں، شیر افضل مروت

ہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو شکوک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

نواز شریف کو ملک سے فرار نہیں ہونے دیں گے، شیر افضل مروت

ملک لوٹنے والوں کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ بھگوڑوں کو نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔

بیرسٹر گوہر کی شیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کی دعوت

شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت کا نوٹیفکیشن جاری ہونا غلط فہمی ہے، بیرسٹر گوہر

شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا

شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے کیا۔

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی چیلنج

ڈپٹی وزیر اعظم کے عہدے سے آئین پاکستان ناواقف ہے، درخواست میں مؤقف

چیئرمین پی اے سی کا معاملہ، شیر افضل مروت کی پارٹی رہنماؤں نے مخالفت کر دی

اسد قیصر، شیخ وقاص اکرم، جنید اکبر اور زین قریشی نے پی اے سی کی چئیرمین شپ کے لیے لابنگ شروع کر دی۔

شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے نکال دیا گیا

شیر افضل مروت کیخلاف فیصلہ پارٹی کی کور کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز