انتشار پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی میں کوئی بے گناہ شہری گرفتار نہ ہو، وزیر اعظم کی ہدایت
فساد پھیلانے والوں کیخلاف قائم کی گئی ٹاسک فورس کو ہر ممکن وسائل فراہم کیے جائیں
ٹیکس چوروں اور ان کی معاونت کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کیا جائے، وزیر اعظم
شرح سود میں کمی سے ملک میں کاروباری سرگرمیوں، برآمدات اور روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہو گا۔