سروسز اسپتال میں ٹیلی میڈیسن سنٹر قائم
‘کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سیاست سے بالاتر ہوکر کام کرنا ہوگا۔‘
اسپتال میں 15واں روز، نواز شریف کے جنیٹک ٹیسٹ کی تجویز
سابق وزیراعظم کے گردوں کے بھی خصوصی ٹیسٹ کیے جارہے ہیں, میڈیکل بورڈ
نواز شریف کے بلڈ ٹیسٹ نہ کرانے کا فیصلہ
نواز شریف کی نہار منہ شوگر پہلے بڑھی ہوئی تھی جو اب کم ہوئی ہے، میڈیکل بورڈ
اسپتال میں 13واں روز، نواز شریف کی طبیعت تاحال ناساز
میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی اسٹیرائیڈز کی ڈوز میں بتدریج کمی لانا شروع کر دی ہے
نواز شریف کی طبیعت میں بہتری آنا شروع
نواز شریف کو لوپرین کے بعد دل کی دوسری ادویات بھی آج سے دینا شروع کردی گئیں، ذرائع میڈیکل بورڈ
اسپتال میں دسواں دن، نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک
نواز شریف کے خون بہنے کے خطرات اب کم ہیں تاہم ابھی بھی ان کو دل اور گردوں کے سنگین مسائل ہیں، ذرائع میڈیکل بورڈ
نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز
نواز شریف سات روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کی طبیعت ابھی بھی ناساز ہے
نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز
سابق وزیراعظم کو پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ انجائنا کی تکلیف کا بھی سامنا ہے، ذرائع
نواز شریف کے بلڈ پلیٹ لیٹس بدستور غیر مستحکم
مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف چوتھے روز بھی سروسز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں ۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
‘نواز شریف کے علاج معالجے کے لیے ان کے ذاتی معالج سے بھی مشاورت کا عمل جاری رکھا جائے۔’