جادو کرنے پر 7 سال تک قید ، 10 لاکھ روپے جرمانہ ، سینٹ میں ترمیمی بل پیش
جرم ناقابل ضمانت ہو گا ، سینیٹر ثمینہ ممتاز کے بل کا متن
اسلام آباد میں بغیر اجازت جلسے پر 3 سال قید ، سینٹ سے بل منظور
ہمارا جلسہ روکنے کیلئے قانون بنایا جا رہا ہے ، علی ظفر ، بل کا کسی جلسے سے کوئی تعلق نہیں ، عرفان صدیقی
خواتین کی خوبصورتی کی حفاظت کا قانون منظور ، جعلی کاسمیٹکس بنانے پر قید و جرمانہ ہو گا
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان جنرل کاسمیٹکس اتھارٹی قائم کی جائے گی
سینیٹ میں انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کی مخالفت، چیئرمین نے ڈراپ کر دیا
حکومت اتحادی جماعتوں جے یو آئی ف اور نیشنل پارٹی نے بھی بل کی مخالفت کر دی