راولپنڈی میں 7 دنوں کیلئے دفعہ 144 نافذ

مختلف گروہوں کی جانب سے امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کا خدشہ ہے،نفاذ 10 اگست تک ہوگا، نوٹیفکیشن بھی جاری

بلوچستان میں 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ

بلوچستان بھر میں اسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی،خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی

پنجاب میں جلسے، جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذ

سکیورٹی خطرات کے پیش نظر عوامی جلوس و دھرنا دہشت گردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے، نوٹیفکیشن

اسلام آباد میں مزید 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 میں توسیع

عوامی اجتماع، جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی،نوٹیفکیشن جاری

ایس سی او اجلاس ، راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

سیاسی اجتماعات ، ڈبل سواری اور ہوائی فائرنگ پر پابندی ہو گی ، محکمہ داخلہ

اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد،راولپنڈی،مری، سرگودھا اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ 

ایم ون صوابی کے مقام پر بند،ایم 4 کو فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک بند کیا گیا ہے، موٹر وے پولیس

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی دفعہ 144 کے تحت پابندیاں لگا دیں

آج سے 8 اکتوبر تک سیاسی اجتماعات اور مظاہروں پر پابندی ہو گی ، نوٹیفکیشن

سیکیورٹی خدشات ، جھنگ میں بھی 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، ریلی اور مظاہروں پر پابندی عائد

میانوالی میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ ، رینجرز تعینات

ہر قسم کے سیاسی اجتماعات ، دھرنوں اور مظاہروں پر پابندی ہو گی ، نوٹیفکیشن

راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندگان کو پابندی سے استثنیٰ ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ، پنجاب کے 12 شہروں میں دفعہ 144 نافذ

امتحانی مراکز سے 100 گز کے فاصلے تک غیر متعلقہ افراد کی نقل و حرکت پر پابندی ہو گی

پنجاب میں سیکیورٹی تھریٹس، 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

27 جون تک ہر قسم کے اجتماعات، دھرنوں، ریلیوں، جلوس، احتجاج، اور دیگر سرگرمیوں پر پابندی ہوگی

ضمنی انتخابات، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144 والے اضلاع میں اسلحہ اٹھانے اور لہرانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

عید الفطر ، پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

ہوائی فائرنگ ، اسلحے کی نمائش ، ون ویلنگ اور تیز گاڑی چلانے پر پابندی ہو گی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp