ایس ای سی پی نے 4 ہزار سے زائد کمپنیاں رجسٹرڈ کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
ملک بھر کی 99 فیصد کمپنیوں کی رجسٹریشن ڈیجیٹل طریقے سے کی گئی
ایس ای سی پی نے عوام کو جعلی آن لائن ٹریڈنگ ،سرمایہ کاری پلیٹ فارمز سے متعلق خبردار کردیا
بی ایم اے کیپٹل مینجمنٹ لمیٹڈ کاBMA Capital No.108 اور BMAC Global Pro سے کوئی تعلق نہیں ہے،سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
تعلیم کیلئے قرض ، ایجوفی فنانشل سروسز کو لائسنس جاری کردیا گیا
طلباء ، والدین کو تعلیم کیلئے مہنگے تجارتی قرضوں پر انحصار نہیں کرنا پڑے گا
’’پرائم زون لمیٹڈ‘‘کے نام کی کوئی کمپنی رجسٹرڈ نہیں، ایس ای سی پی
عوام کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ کسی بھی شکل میں سرمایہ کاری نہ کریں
نیو ہیمپشائر انشورنس کمپنی پاکستان برانچ کی رجسٹریشن منسوخ
رجسٹریشن سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کمپنی کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری کی روشنی میں منسوخ کی گئی ہے
ایس ای سی پی نے عوام کو سرمایہ کاری کی جعلی سکیموں بارے انتباہ جاری کردیا
عوام زیادہ اور غیر حقیقی منافع کے لالچ میں اپنی جمع پونچی اور قیمتی سرمایہ سے ہاتھ دھو سکتے ہیں
جعلی سکیموں میں سرمایہ کاری، عوام کو خبر دار کر دیا گیا
جعلی اور غیر قانونی سکیموں میں سرمایہ کاری سے پر ہیز کریں
اسٹاک مارکیٹ بہتری کی جانب گامزن
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔
ٹریڈرز کا منافع کم، اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی
ایس ای سی پی کے نوٹیفکیشن کا اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثر ہوا۔
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، ایس ای سی پی نے جےآئی ٹی رپورٹ مستردکردی
ایس ای سی پی سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ سے آبزرویشنز کو ختم کیا جائے، ایس ای سی پی کا جواب

