سندھ حکومت نے کراچی کی یوسیز سیل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
ضلع شرقی کی 11 یوسیز کے متاثرہ علاقے سیل کیے گئے ہیں، ترجمان وزیراعلی ہاوس
کورونا ، کراچی کی 11 یوسیز سیل کرنے کے احکامات جاری
یوسیز سیل کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے کیونکہ وہاں سے کورونا وائرس کے 149 کیسز مثبت آئے ہیں۔