ایس سی او اجلاس میں شرکت کے بعد مہمانوں کی روانگی

چین کے وزیراعظم لی چیانگ کو وفاقی وزیر احسن اقبال نے رخصت کیا

شنگھائی تعاون تنظیم کا مشترکہ اعلامیہ جاری، نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق

رکن ممالک نے تنازعات اور اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

ایس سی او اجلاس کے مہمان اچھا تاثر لے کر جائیں گے، عطا تارڑ

ہم نے دنیا کو باور کرایا کہ ہم ایسے فورم کی میزبانی کرسکتے ہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، 8 دستاویزات پر دستخط

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کونسل کی صدارت روس کے سپرد کر دی گئی۔

پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے، وزیر اعظم

تمام رکن ممالک کے وزرائے اعظم اور وفود کی آمد پر مشکور ہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج، وفود پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ایس سی او کانفرنس ، وفود کے سربراہوں کے نام سامنے آ گئے

چینی وزیر اعظم لی چیانگ ، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اپنے اپنے وفود کی قیادت کرینگے

پی ٹی آئی غلطیاں دھرانے کے بجائے اپنی اصلاح کرے، اسحاق ڈار

روس سمیت چند ممالک نے وزیر اعظم شہباز شریف سے میٹنگز کا وقت مانگا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز