وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
موسم گرما کی چھٹیاں 5 جون سے یکم اگست تک ہوں گی، نوٹیفکیشن
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان
وزیر تعلیم پنجاب نے اسکولوں کے اوقات کار میں بھی کمی کر دی
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے یکم جون سے چھٹیاں دینے کی سمری وزیراعلیٰ کو بھجوا دی
اسکولوں میں ہیٹ ویو کی وجہ سے چھٹیاں جلد بھی دی جا سکتی ہیں، سیکرٹری ایجوکیشن
پنجاب بھر کے اسکولزمیں 28 مارچ سے 6 اپریل تک تعطیلات کا اعلان
کالجز اوریونیورسٹیز میں عید کی چھٹیاں 28مارچ سے2 اپریل تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری
پنجاب میں 20 دسمبر سے 12جنوری ،سندھ کے اسکولوں میں 21سے31دسمبر تک موسم سرماکی چھٹیوں کا اعلان
چھٹیوں کے بعدسکول 13جنوری کو کھلیں گے، محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی طویل اور مختصر تعطیلات کا اعلان
سرد علاقوں کی طویل تعطیلات 16 دسمبر 2024 تا 28 فروری 2025 تک ہوں گی، محکمہ تعلیم بلوچستان
پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گا، سیکرٹری اسکولز پنجاب
10 جنوری 2025 تک اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی، خالد نذیر وٹو
محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان
فیصلہ اساتذہ پر ورک لوڈ کم کرنے کیلئے کیا گیا ہے، حکام
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے، وزارت تعلیم
شدید گرمی، پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون کے بجائے 25 مئی سے چھٹیاں ہوں گی
شدید گرمی کے پیش نظر 25 سے 31 مئی تک بھی چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری