پاکستان نے اپنے دفاع میں بھارتی جارحیت کا جواب دیا، وزیر اعظم
سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم کی جانب سے دی گئی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی
سعودی عرب،ایک ہفتے میں 21 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
سہولت فراہم کرنے پر 13 افراد بھی گرفتار کئےگئے ہیں،حکام
مکہ مکرمہ اور جدہ سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش
عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طواف کعبہ جاری رکھا
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر فوری پابندی عائد کی جائے، وزیر اعظم
دعا گو ہیں کہ فلسطینیوں کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہو۔
سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، وزیر اعظم
وزیر اعظم نے عرب ممالک کے سربراہی اجلاس کے انعقاد پر سعودی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان2 ارب ڈالر سے زائد کی 27 مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط
سعودی عرب کی 2 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
سعودی عرب کا صنعتی شعبے میں غیرملکی کارکنوں کی فیس معافی میں توسیع کا اعلان
مذکورہ توسیع کا فیصلہ 31دسمبر 2024تک موثر ہے، سعودی وزیر صنعت
چین اور سعودی عرب سے 9 ارب ڈالر کے قرضے رول اوور ہونے کا امکان
پاکستان کو اس سال 20.8 بلین ڈالر سے زائد کی ادائیگیوں کا سامنا ہے، ذرائع وزارت اقتصادی امور
سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی، اعلیٰ سطحی سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا
وفد صدر مملکت ، وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کرے گا
سعودی عرب میں خراب موسمی صورتحال کی پیشگوئی
لوگ ضرورت کے تحت ہی باہر نکلیں اور سرکاری ذرائع ابلاغ کی خبروں پر انحصار کیا جائے،انتباہی ایس ایم ایس