سعودی ائیر لائن بروقت کارکردگی کے لحاظ سے عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئی
ائیر لائن نے بروقت آمد 88.12 فیصد جبکہ بروقت روانگی میں 88.15 فیصد کی متاثر کن شرح حاصل کی
امام کعبہ الشیخ عبد اللہ عواد الجہنی اسلام آباد پہنچ گئے
ائیر پورٹ پر وزارت مذہبی امور سمیت سعودی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام نے امام کعبہ کا استقبال کیا