مسلح افواج نے بہترین انداز میں ملک کا دفاع کیا، گورنر پنجاب
متحد ہو کر قوم اپنے سے بڑے دشمن کا بھی مقابلہ کرسکتی ہے، سردار سلیم حیدر
پیپلز پارٹی ن لیگ کی اتحادی جماعت ضرورہے لیکن خاموش تماشائی نہیں،گورنر پنجاب
میرا گورنر ہاؤس میں مقصد بلاول بھٹو کو عوامی مینڈیٹ سے وزیراعظم بنانا ہے،سردار سلیم حیدر
حکومت ختم ہوئی تو سب سے زیادہ نقصان ن لیگ کاہوگا،گورنر پنجاب
حکومت کو چاہیے پیکاایکٹ میں ترمیم صحافیوں سےمشاورت کے بعد کرے،سردار سلیم حیدر
عوام مشکل میں ہیں ،سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے ،گورنر پنجاب
پی ٹی آئی کو کہتا ہوں بہت ہوگیا، ہوش کے ناخن لیں، یہی سیاست جاری رکھی تو اس کا کوئی مستقبل نہیں ،سردار سلیم حیدر
بلاول بھٹو زرداری ناراض ہیں،مسلم لیگ ن سے اختلاف ہائی لیول پر چلے گئے ،گورنر پنجاب
اتحادیوں نے سبق نہیں سیکھا،پیپلز پارٹی ن لیگ کے ساتھ مجبوری کے ساتھ بیٹھی ہے، سردار سلیم حیدر
گورنر پنجاب کی گاڑی موٹر وے پر حادثے کا شکار
ایم ٹو پر نیلا دھلا کے قریب گاڑی کا ٹائر برسٹ ہوگیا، سوار تمام افراد محفوظ رہے
26ویں آئینی ترمیم کا سارا کریڈٹ بلاول بھٹو کو جاتا ہے، گورنر پنجاب
تحریک انصاف بالواسطہ پیپلز پارٹی سے بات چیت نہیں کرنا چاہتی تھی اس لئے مولانا فضل الرحمان کی خدمات لیں
ملک سیاسی طور پر مضبوط ،موجودہ سیٹ اپ 5سال تک چلےگا،گورنرپنجاب
نوازشریف کا بجلی بلوں میں سبسڈی کا اعلان خوش آئند ہے،سردار سلیم حیدر
پاکستان کی ترقی کے لیے مذاکرات بہترین راستہ ہے، گورنر پنجاب
تحریک انصاف کو کوئی دیوار سے نہیں لگارہا وہ خود دیوار سے لگ رہےہیں، سردار سلیم حیدر
صرف پیپلز پارٹی نہیں پورے پنجاب کا گورنر ہوں، سردار سلیم حیدر
پنجاب کی بہتری کے لیے آئینی کردار ادا کروں گا،پیپلز پارٹی کے مختلف وفود سے گفتگو