وزیر صحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر احسن وحید راٹھور نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے، خواجہ سلمان رفیق
عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،وزیر صحت پنجاب