ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ، کئی حکومت اور حزب اختلاف اراکین کی مخالفت
چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات ایکٹ 1975 میں مزید ترمیم کرنے کا بل ایوان میں پیش کر دیا گیا۔
ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں کا معاملہ، وزیر اعلی پنجاب مراعات سے محروم
اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ بدستور برقرار رکھا گیا ہے۔