ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے
دو ٹیسٹ میچز میں 19 وکٹیں، اسپنر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار
ریکارڈ پر فوکس نہیں ہے میچ جیتنا ضروری ہے، ساجد خان
اسپنر کیلئے وکٹ بنانے پر پی سی بی کا مشکور ہوں، پچ بنانے کا کریڈٹ سلیکشن کمیٹی کو جاتا ہے
ساجد خان 24 سال بعد ہوم گرائونڈ پر 5 یا اس سے زائد وکٹیں لینے والے آف اسپنر بن گئے
اسپین باؤلر نے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 111 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں