سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ 19 فروری کو پیش کرنیکا حکم

جے آئی ٹی مقررہ مدت رپورٹ جمع کرانے کے بارے لاہور ہائیکورٹ کو بھی باضابطہ آگاہ کرے گی، ذرائع حکومت پنجاب

سانحہ ساہیوال: ’فرانزک لیب کو اہلکاروں کے زیر استعمال اسلحہ، گاڑی بدل کر دی گئی‘

دی گئی پولیس موبائل کو کھڑی کر کے گولیوں کا نشانہ بنا کر فائرنگ کا تبادلہ بتایا گیا، ذرائع

سانحہ ساہیوال، جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق رپورٹ طلب

لاہور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سردار شمیم احمد خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے لیے درخواست پر سماعت کی ہے۔

سانحہ ساہیوال: مقتولین کو قریب سے گولیاں مارنے کا انکشاف

قریب سے گولیاں مارنے کی وجہ سے چاروں افراد کی جلد مختلف جگہ سے جل گئی، چاروں کو سر میں گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ

سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو آج اے ٹی سی میں پیش کیے جانے کا امکان

سانحہ کے سلسلہ میں بننے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے جمعرات کو  بھی ساہیوال کا دورہ کیا

’سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر غور کرسکتے ہیں‘

ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، متاثرہ خاندان کو انصاف دلانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں گے، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز