نیب کے ادارے کا بدترین استعمال کیا گیا ہے، خواجہ سعد رفیق

 پوچھنا چاہتا ہوں کہ جن لوگوں کو گرفتار کیا تھا کیا انہوں نے اپنی وفاداری تبدیل کی؟ حکومت نے اپنی ناکامیاں دوسروں پر ڈالنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا۔

 اداروں کے درمیان خلیج قومی مفاد کیخلاف ہے، خواجہ سعد رفیق

 پرویز مشرف آئین شکن تھے تاہم فیصلے میں لاش لٹکانے یا گھسیٹنے کی بات مناسب نہیں ہے، لیگی رہنما

خواجہ برادران کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس امین الدین پر مشتمل دو رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 اکتوبر تک توسیع

احتساب عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں دو اکتوبر تک توسیع

لاہور بارکی ہڑتال اورسیکیورٹی خدشات کی وجہ سے خواجہ برادران کو عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا جا سکا۔

عدالت نے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کردی

گزشتہ پیشی میں عدالت نے سعد رفیق اور سلمان رفیق پر فرد جرم عائد کی تھی۔

خواجہ برادران کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

خواجہ برادران سے اظہار یکجہتی کے لیے لیگی کارکنان کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی۔

سیاست دان کروڑوں روپے مالیت کے بانڈز کے خریدار

سندھ کے وزرا اویس شاہ کے پاس 5 کروڑ، ناصر شاہ کے پاس سوا 3 کروڑ کے پرائز بانڈ موجود ہیں

پاکستان ریلوے نے 20 مزید نئے انجن منگوالئے

سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے دور میں خریدے گئے انجن پاکستان پہنچنا شروع

ملک حکومت کے ہاتھوں میں لرز رہا ہے، سعد رفیق

ان کا کہنا تھا کہ اسپیکر کو کل ہی پروڈکشن آرڈر جاری کر دینے چاہئے تھے

ٹاپ اسٹوریز