جناح اسپتال کراچی نے روبوٹک سرجری کے ذریعے سنگ میل عبور کر لیا
روبوٹک سرجری کے ابتدائی ایک سال کے دوران جنرل سرجری کے 300 کامیاب آپریشن کیے گئے۔
میو اسپتال میں روبوٹک سرجریز شروع کروانے کیلئے محکمہ صحت کو پی سی ون ارسال
روبوٹک سرجریز کیلئے 2 ماہر سرجنز کی خدمات بھی حاصل کر لی گئیں، اسپتال انتظامیہ