دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو مٹا نہیں سکتی، رضوان سعید شیخ
پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، امریکہ میں پاکستانی سفیر
بھارت کو سوچنا ہی نہیں چاہیے کہ پاکستان خاموش رہے گا، رضوان سعید شیخ
عوام کا حکومت پاکستان پربھارت کوجواب دینے کا دباؤ ہے، امریکہ میں پاکستانی سفیر
ہم پرامن پڑوسی چاہتے ہیں، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستان
خطے میں کسی بھی قسم کی مہم جوئی سے ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے، امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ