وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کے بھائی انتقال کرگئے
سجاد حسین پیرزادہ سابق چیئرمین ضلع کونسل بہاولپور بھی رہ چکے ہیں
پاک پی ڈبلیو ڈی ملازمین کے مستقبل کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ریاض پیرزادہ
ابھی تک پالیسی کو حتمی شکل نہیں دی گئی، اسمبلی میں بل کے ذریعے ترمیم بھی لانی ہے