سابق بھارتی کرکٹر رویندرا جڈیجا نے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
جڈیجا نے بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو جوائن کرلیا
رویندرا جڈیجہ نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ لے لی
تشکر سے بھرے دل کے ساتھ، میں T20 انٹرنیشنل کو الوداع کہتا ہوں، بھارتی کرکٹر