رمضان المبارک کے فوری بعد سخت غذائیں نہ کھائی جائیں، طبی ماہرین کا مشورہ

عید الفطر پر کھانے کے ساتھ کولڈ ڈرنک کے استعمال میں بھی احتیاط برتی جائے، ڈاکٹرز

امریکا و کینیڈا، رمضان کا آغاز دو الگ تاریخوں پر، عید متفقہ منانے کا امکان

طے شدہ مسلم کیلنڈر پر عمل کرنے والی مسلم تنظیموں نے 10 اپریل کو عیدالفطر کا اعلان کر رکھا ہے

پنجاب: جمعتہ الوداع کے موقع پر مساجد کی سیکورٹی سخت کردی گئی

سیف سٹی کیمروں کی مدد سے تمام سرگرمیوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے، آئی جی پنجاب

متحدہ عرب امارات، رمضان المبارک کا پہلا روزہ 11 مارچ کو ہونے کا امکان

رواں سال پہلا روزہ 13 گھنٹے 15منٹ کے دورانیے پر مشتمل ہوگا

26سال بعد رمضان المبارک کی سردیوں میں آمد

آئندہ ڈیڑھ دہائی سے زائد عرصے کیلئے ماہ مبارک کی آمد موسم بہار، موسم سرما اور موسم خزاں میں ہو گی

رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

عیدالفطر 10 اپریل کو ہونے کی توقع ہے، تاہم سرکاری تاریخوں کا تعین ہونا ابھی باقی ہے

وزیراعظم کی رمضان المبارک کی آمد پر قوم کو مبارکباد

 روزے کا مقصد انسان کے اندر پرہیزگاری اور ایثار و ہمدردی کے جذبات پیدا کرنا ہے، وزیراعظم

اعتکاف کی اہمیت و فضلیت

دراصل اعتکاف تنہائی کی عبادت ہے جو بندے کا اپنے رب سے تعلق جوڑتی ہے اور مضبوط بناتی ہے

افطار کیلئے ’نظامی رول‘ کی مزیدار ترکیب

ہم آپ کو بتاتے ہیں افطار کیلئے شیریں انورکی مزیدار ''نظامی رولز'' کی ترکیب جو بنانے میں بھی نہایت آسان ہے۔

روزے میں صحت مند رہنے کی پانچ تجاویز

اگر رمضان کے دوران خوارک صحت افزا رکھی جائے اور چند تجاویز پر عمل کیا جائے تو روزہ صحت کے لیے بھی بہت سود مند ثابت ہوتا ہے

ٹاپ اسٹوریز