سندھ حکومت کا شیخ رشید کو ٹرین سروس نہ چلانے کا مشورہ
یہ وقت ٹرینیں چلانےکا نہیں بلکہ لوگوں کو کورونا سے بچانےکا ہے. وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
’ نیب ٹارزن بننے جا رہی ہے اور شہبازشریف گرفتار ہونے والے ہیں ‘
بجٹ سے پہلے سیاست میں گرمی دیکھ رہا ہوں، ٹارزن کی واپسی دونوں طرف ہوگی، پی ٹی آئی کے لوگ بھی اٹھائے جائیں گے، وزیر ریلوے
ریلوے اور فضائی آپریشن شروع کرنے سے متعلق فیصلہ نہیں کیا، معید یوسف
پاکستان میں لیبارٹریوں کی تعداد بڑھا رہے ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے
وزیر ریلوے کا مزید 24 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان
گزشتہ روز 12 ٹرینیں بند کی تھی، اب ٹوٹل 34 ٹرینیں بند ہو گئی ہیں۔شیخ رشید
جب تک ایم ایل ون منصوبہ نہیں بنے گا ریلوے ٹھیک نہیں ہو سکتی، شیخ رشید
جو لوگ کہتے تھے کہ سی پیک دفن ہو گیا ان کو آج مایوسی ہوئی، 5 سال میں ایم ایل ون مکمل ہو جائے گا۔وزیر ریلوے
کراچی سرکلر ریلوے: ایک ہفتے میں قبضے ختم کرانے کا حکم
عدالت سیکرٹری ریلوے، کمشنر کراچی، مئیر کراچی اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ پر برہم
سندھ حکومت کو ریلوے کی زمین دینے کے لیے تیار ہیں، شیخ رشید
بہت جلد ریلوے لاہور کے افسران کو کراچی تعینات کیا جائیگا اور تھر ریلوے کے لئے جلد ٹینڈر جاری کئے جائیں گے.وزیر ریلوے
ایم ایل ون منصوبے کے ٹھیکے ریلوے ملازمین کو ملیں گے، شیخ رشید
ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریلوے ترقی کی راہ پر گامزن ہے کیوں کہ میری نیت ٹھیک ہے۔
آرمی چیف کو ملنے والے 6 ماہ کا مطلب تین سال ہی سمجھا جائے، شیخ رشید
سادہ اکثریت سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہو جائے گی کیوں کہ تمام جماعتیں اس کے لیے متفق ہیں، شیخ رشید
تیزگام حادثہ کیس، وزارت داخلہ اور ریلوے سے تفصیلی جواب طلب
کون سا قانون ہے جس کے تحت وزیر نے یہ معاوضہ دینے کا اعلان کیا، کیا وزیر ریلوے اپنی جیب سے یہ معاوضہ دیں گے؟ عدالت