لاہورقلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ بغیر نتیجہ ختم کردیا گیا

آندھی اور تیز بارش کے باعث 11.3 اوورز کا کھیل ہی ہوسکا،لاہور قلندرز نے 3وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے تھے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کنگز کو شکست دیدی

کراچی کنگز 6 میچ کھیل کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز4 میچ کھیل کر پانچویں نمبر پر ہے

گلیڈی ایٹرز نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کوچ مقرر کردیا

ٹیم نئے دور میں داخل ہورہی ہے تو اس لیے ان کا انتخاب نہیں کیا،مالک ندیم عمر

پی ایس ایل 9، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

ملتان سلطانز پلے آف مرحلے کی ٹاپ ٹیم بن گئی،پشاور دوسرے اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے اور  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چوتھے نمبر پر رہی

پی ایس ایل 9،پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا

کامیابی کے بعد پشاور زلمی پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کا بائولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا

رپورٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان حالیہ میچ کے دوران سامنے آئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کنگز کو شکست دیدی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے اور کراچی کنگز پانچویں نمبر پر براجمان ہے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےشان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ بھی رہ چکے ہیں

گلیڈی ایٹرز نے کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

کنگز کی جانب سے کیمرون ڈیل پورٹ 62 ، بابر اعظم 32،افتخار احمد 21 اور کیڈویک والٹن ن26 رنز بنا کر نمایاں رہے

پی ایس ایل کا وہ لمحہ جب مایا علی جذباتی ہو گئیں

‘ بے شک ہم مختلف ٹیموں کے لیے کھیلتے ہیں مگر پی ایس ایل ہمیشہ ’پاکستان‘ کیلئے اکٹھا کرتا ہے‘

ٹاپ اسٹوریز