وزیراعظم کی امیرِِ قطر اور سلطانِ عمان کو عید کی مبارکباد، دورۂ پاکستان کی دعوت

ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور امن کے قیام کے لیے دعا کی

قطر نے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ حاصل کر لیا

سنگاپور کا چانگی ایئرپورٹ دوسرے نمبر پر رہا۔

کورونا وائرس: قطر نے پاکستانیوں کیلئے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی

مجموعی طور کراچی اور اسلام آباد سے دوحہ جانے 96 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا ہے۔

‘سعودی حکمران 14 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے’

امیر قطرنے پاکستان میں ہاوَسنگ سیکٹر،زراعت اورکئی شعبوں میں معاہدوں کا اعلان کیا ہے،وزیر خارجہ

وزیراعظم کے دورہ قطر کے شیڈول کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر میں مختلف معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہونے کا امکان ہے

اسلام آباد میں قطر ویزا سینٹر کا افتتاح

ویزا سینٹر کھولنے کا مقصد پاکستان کے ہنر مند افراد کو قطر میں روزگار فراہم کرنا ہے

آرمی چیف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی سے ملاقات

جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ قطرکے دوران ملک کے قومی دن کے موقع پر پریڈ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، آئی ایس پی آر

سعودی شاہ سلمان کی زیر صدارت جی سی سی کا اجلاس

اجلاس میں یمن، شام اور عراق کی کشیدہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز