ن لیگ کا رانا تنویر کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

مسلن لیگ ن کا شہباز شریف کی جگہ رانا تنویر کو چیئرمین پی اے سی اور خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں ن لیگ کا پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا ہے

’شہبازشریف کےخلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو ایوان چلنے نہیں دیں گے’

عمران خان کی آئی ایم ایف چیف سے ملاقات پاکستان کی تذلیل ہے،وزیراعظم کی آئی ایم ایف چیف سے ملاقات کی ماضی میں کوئی مثال موجود نہیں۔خورشید شاہ

‘پی اے سی رکنیت: ’حکومت شیخ رشید کے نام پر سمجھوتہ نہیں کریگی

حکومت نے شیخ رشید کو کمیٹی کا رکن بنوانے کے لیے رابطوں میں ایک بار پھر تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے، حکومتی ذرائع

حکومت شیخ رشید کو ممبر پی اے سی بنانے کیلئے پھر سرگرم

ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے رابطہ کرے گی، ذرائع

ایف بی آر کا’بے نامی‘ قانون 8 فروری سے لاگو ہوگا

بے نامی اکاؤنٹ ایکٹ جنوری 2017 میں پاس ہوا تھا، ایف بی آر

اسٹیٹ لائف میں جعلی ایجنٹوں کو سالانہ 4.8 ارب روپے ادا کرنے کا انکشاف

اسٹیٹ لائف، نیشنل انشورنس اور ری انشورنس کمپنیز کی نجکاری موخر

شیخ رشید، سعد رفیق کو پی اے سی میں شامل نہ کرنےکا فیصلہ

اسد قیصر نے اپنے فیصلے سے متعلق حکومت اور اپوزیشن سے بات کی ہے، ذرائع

نیواسلام آباد ائیرپورٹ کا نام بے نظیر بھٹو کے نام پر ہونا چاہیے، شہبازشریف

شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں راجہ پرویز اشرف کی طرف سے ایئرپورٹ کے نام کا معاملہ اٹھایا گیا۔

چیئرمین پی اے سی کی سیکرٹری کمیٹی کو احکامات پر عملدرآمدکی ہدایت

20ویں اسکیل سے کم کے افسر کو آنے کی اجازت نہیں تھی پھر ایف آئی اے کی طرف سے اٹھارویں اسکیل کے ڈپٹی ڈائریکٹر آئے ہیں کیوں،شہباز شریف 

شہباز شریف بلا مقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخب

چئیرمین پی اے سی منتخب ہونے کے بعد شہباز شریف اپنے سمیت کسی بھی کمیٹی رکن کے کمیٹی اجلاس کیلئے پروڈکشن آرڈرز جاری کر سکیں گے

ٹاپ اسٹوریز