پی ٹی وی کرپشن کیس، شاہد مسعود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ شاہد مسعود کے پیسے لینے کے حوالے سے نہ تو کوئی ثبوت ملے نہ گواہی آئی