اسٹاک مارکیٹ درست سمت پر گامزن، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، جلد معیشت مستحکم ہوگی، وزیر خزانہ

دہائیوں سے معیشت کے لیے لانگ ٹرم پالیسی نہیں لائے ہیں، ہمیں غلطیوں سے سیکھنا ہوگا

اسٹاک مارکیٹ: 100انڈیکس 33,283 پوائنٹس کی سطح پر بند

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 1076 پوائنٹس کی کمی

آج مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام 1076 پوائنٹس  کی کمی کے بعد 32 ہزار 422 کی سطح پر ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس میں 286 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کے آغاز پر ہی 1752 پوائنٹس کی کمی ہو گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 812 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 475 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا اختتام مثبت رجحان سے ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں

کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس 117 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38 ہزار 975 پوائنٹس پر موجود تھا۔

اسٹاک مارکیٹ 92 پوائنٹس کی کمی پر بند

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران ہی انڈیکس میں 123 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا

اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں 816 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

کاروبار کا آغاز 39 ہزار 296 کی سطح سے ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 350 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز