یومیہ 15 لاکھ روپے وصول کرنے والے شین واٹسن پی ایس ایل کے مہنگے ترین کوچ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انہیں 4 کروڑ 20 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا
پی ایس ایل فائنل کیلئے بہترین انتظامات کیے گئے، سی ای او آئی سی سی
ماضی میں سیکیورٹی خدشات تھے تاہم اب سیکیورٹی فورسز کے بہتر اقدامات کے باعث پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے، ڈیو رچرڈسن
پی ایس ایل کے بعد وزیراعلیٰ سندھ انٹرنیشنل کرکٹ کروانے کے خواہاں
پی ایس ایل 4 کے میچ کراچی میں ہونا کراچی والوں کی جیت ہے، اگلے سال دیگر شہروں میں بھی میچ کھیلے جائیں گے، مراد علی شاہ
آئندہ سال پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں ہونگے،مانی
آج کراچی کےلیے تاریخی دن ہے، اسٹیڈیم میں 28 ہزار سے زائد شائقین موجود ہیں، چیئرمین پی سی بی
ٹیم | میچز | پوائنٹس | |
---|---|---|---|
کراچی کنگز | 5 | 6 | |
پشاور زلمی | 5 | 6 | |
اسلام آباد یونائیٹڈ | 4 | 6 | |
لاہور قلندرز | 4 | 6 | |
ملتان سلطانز | 4 | 2 | |
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز | 5 | 2 |