وزیراعظم عمران خان کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے پہلے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیر اعظم نے کامیاب جوان پروگرام کی منظوری دیدی

سابقہ دور کے وزیراعظم یوتھ پروگرام کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا، ذرائع

قوم دعا کرے، جلد خوشخبری ملنے والی ہے، عمران خان

اگر گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تو آئندہ 50 سال تک پاکستان میں گیس کے مسائل ختم ہو جائیں گے۔ وزیراعظم

گریڈ ایک سے 5 تک نوکری قرعہ اندازی کے ذریعے دینگے، فواد

کابینہ اجلا س میں منی لانڈرنگ پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان کو کھیلوں میں وہ مقام دلائیں گے جو آج سے50 سال پہلےتھا، نعیم الحق

لوٹ مارکرنےوالوں کوسزاکا سامنا کرناہوگا، بلاول ہاؤس جاتی امرا کے بعد پاکستان کاسب سےبڑاگھرہے بتایا جائے کہ اس کےلیےکہاں سےپیسہ آیا، معاون خصوصی

کرتار پور راہداری پر مذاکرات منسوخ ہونے پر افسوس ہے، دفتر خارجہ

کرتارپور راہداری اسی صورت کھلے گی جب بات چیت ہوگی، ڈاکٹر محمد فیصل

اتحادیوں کا وزیراعظم سے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ

وزیر اعظم نے اتحادیوں کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے نام تبدیل کرنے کے یقین دہانی کرادی ہے

انسداد دہشتگردی: پاکستان، ایران کا انٹیلی جنس اداروں کے تعاون پر اتفاق

ایران پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات درست کرنے میں کردار ادا کرے، عمران خان

پاک بھارت کشیدگی: یورپی پارلیمنٹ کے 40 ارکان کا عمران خان، مودی کو خط

ارکان نے پاک بھارت وزرائے اعظم کے نام خط میں دونوں ملکوں میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا، خط کا متن

بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، پارلیمانی رہنماؤں کو بریفنگ

اجلاس میں پارلیمانی رہنماؤں کے علاوہ پاکستانی عسکری قیادت بھی شرکت کرے گی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز